کانفرنس

بین الاقوامی امام خمینی اور دینی فکر کے احیاء کی دوسری کانفرنس – 1999ء

امام خمینی اور انسانی حیات کے وجودی پہلووں میں دین اور رسالت کی جامعیت کا نظریہ اور تجدید تخلیق

بین الاقوامی امام خمینی اور دینی فکر کے احیاء کی دوسری کانفرنس – 1999ء

کانفرنس کے سکریٹری: ڈاکٹر احمد احمدی

زمان: 1-3/ جون

مکان: تہران یونیورسٹی

سب سے پہلی بین الاقوامی امام خمینی (رح) اور دینی فکر کا احیاء کانفرنس جون  1997ء میں ہونا طے پائی تا کہ صاحبان نظر اور دینی معرفت کے میدان میں عمیق نظر دانشور حضرات اور خالص اسلام کے احیاء کے بارے میں ان کے ایک عمر کے عارفانہ جہاد سے متعلق آثار بازشناسی کرتے ہوئے اس کا احصاء کریں۔ اس امام ہمام جو مکمل عملی نمونہ اور جامعیت دین کا پیکر تھے کی آبرومندانہ راہ کے سالک اور محققین عظیم استقبال اور شوق و ولولہ نے اس بات پر آمادہ کیا اس پاکیزہ تحقیق کو دوام عطا کریں اور صاحبان معرفت کو دوبارہ غور و خوض کی دعوت دی جائے۔ سب سے پہلی کانفرنس کے تجربات گواہ ہیں دو میدان میں دین کے احیاء کی حقیقت قابل تحقیق ہے۔ ایک نظر ی مباحث کے عنوان سے کہ دین اور رسالت کے واضح ترین مفہوم کے ادراک اور جامع تصور سے انجام پائے گی جو مندرجہ ذیل موضوعات کو شامل ہے:

امام خمینی اور انسانی حیات کے وجودی پہلووں میں دین اور رسالت کی جامعیت کا نظریہ اور تجدید تخلیق، ادیان توحیدی کے اساسی اصولی کی تنقیح کی میدان، سیاست اور معاشرہ کے ادارہ کے میدان میں سماجی زندگی اور انسانی مختلف پارٹیوں کے سطح اور اسلام کی بین الاقوامی رسالت کے میدان میں۔

دوسرا میدان، وہ مباحث ہیں جو احیائے دین کے خارجی تحقق کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں اور لوگوں اور گوناگوں معاشروں کی مختلف وجوہات میں اس کے آثار و نتائج کو بیان کرتے ہیں جو مباحث امام خمینی اور دنیا میں دینی آثار، رفتار اور گفتار کو شامل ہے کہ یہ عمومی ثقافت اور عام لوگوں کی رفتار کے حدود میں ہو اور یہ ہر ملک میں علمی محفلوں اور ثقافتی ماحول اور صاحبان نظر کے موقفوں میں محدود ہے۔

دوسری بین الاقوامی امام خمینی (رح) کانفرنس اور دینی فکر کا احیاء کے مقالات کے موضوعات:

جنوبی مشرقی ایشیاء کے مسلمان اور ایران کا اسلامی انقلاب/ محمود اسماعیل نیا

احیائے دین کی اسلوب شناسی/ حجت الاسلام عباس ایزد پناہ

انقلاب اسلامی ایران کی حقیقت پر انطباق کے سلسلے میں  نظریۂ کاریزما کا جائزہ / ڈاکٹر علی محمد حاضری

مرجعیت اور قیادت کے جدید ماڈل کا جائزہ/ حجت الاسلام سلیمان خاکبان

امام خمینی  ؒ کی تحریک کے عالمی اسلامی تحریکوں  پر اثرات/ مرتضیٰ دوستی ثانی

امام خمینی  ؒ کے نزدیک مطلوبہ عالمی نظام تک رسائی کے راستے/ محمد رضا دہشیری

ادبی انقلاب، مکتب امام خمینی  ؒ کے پرتو میں/ ڈاکٹر غلام رضا رحمدل

نماز جمعہ کی روایت کے احیا میں  امام خمینی  ؒ کے کردار کا ایک سماجیاتی جائزہ/ ڈاکٹر محمد علی زکی

اسلامی بنیاد پرستی، مغرب کی نظر میں/ ڈاکٹر صادق زیبا کلام

اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد کی ضرورت/ بیژن شہرامی

امام خمینی  ؒ کے اشعار میں  نبوی  ؐ عرفان/ فاروق صفی زادہ

ولایت فقیہ کے بارے میں  امام خمینی  ؒ کے نظرئیے میں  ثبات اور تبدیلی کا جائزہ/ حجت الاسلام کاظم قاضی زادہ

امام خمینی  ؒ اور اسلامی انقلاب کا عالمی پیغام/ حجت الاسلام مسیح مہاجری

ای میل کریں