کانفرنس

امام خمینی (رح) بین الاقوامی کانفرنس اور عاشورا کی ثقافت – 1995ء

امام خمینی بین الاقوامی کانفرنس اور عاشورا کی ثقافت – 1995ء

کانفرنس کے سکریٹری: آقا سید محمد خاتمی

زمان: 1/ اور 2/ جون سن 1995ء

مکان: تہران، حج و زیارات ادارہ کا اجتماع ہال

اسلامی انقلاب عصر جدید میں عاشورا تحریک اور انقلاب کا عینی ترجمان ہے اور امام خمینی (رح) اپنی عاشورائی ثقافت کے ساتھ انقلاب اور نظام جمہوری اسلامی کے بانی اور رہبر ہیں۔

حضرت امام خمینی (رح) کی چھٹی برسی کے موقع پر ماہ محرم میں امام خمینی (رح) بین الاقوامی اور عاشورائی ثقافت کانفرنس خرداد ماہ سن 1995ء کو عاشورائی ثقافت کی وضاحت اور امام راحل کی عاشورائی تعلیمات اور آج کے معاشرہ اور موجودہ نسل کی ذمہ داری اور فریضہ کے بارے میں امام خمینی کی عاشورائی تعلیمات کو عضر حاضر، امام خمینی (رح) کی عاشورائی ثقافت کی ضرورت اور اس کے مقابلہ میں ہماری ذمہ داری اور رسالت سے متعلق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی جانب سے کانفرنس منعقد ہوئی۔

بین الاقوامی امام خمینی اور عاشورائی ثقافت کانفرنس کے مقالات کا مجموعہ (دفتر اول)

1۔ امام حسین (ع) کے قیام کے عظیم واقعہ کے تجزیہ کے اصول/علامہ محمد تقی جعفری

حسینی انقلاب اور آدمی کی حقیقت کا ظہور/ مصطفی دلشاد

3۔ ایک نعرہ "ان الحیاة عقیدہ و جھاد" کے بارے میں تحقیق / عنایت اللہ مجیدی

4۔ امام خمینی (رح) کی زندگی اور نظریہ میں عاشورائی ثقافت کا اثر اور اس کے عینی جلوے / حسین رزمجو

5۔ ائمہ(ع) کی حیات میں عاشورائی ادب (260-661 ھ) / محمود رضا افتحار زادہ

6۔ اسلامی ثقافتی تاریخ میں عاشورائی انقلاب اور اس کی ثقافت کی پاسداری کے احیاء کرنے کی روش/ جواد محدثی

7۔ اسلامی انقلاب اور حسینی انقلاب / محمد واعظ زادہ خراسانی

8۔ قرآن اور کربلا کا خونین انقلاب/ محمد باقر بہبودی

9۔ عیسائیت اور اسلام میں مفہوم شہادت کے درمیان موازنہ / ڈاکٹر ابوالفضل عزتی

10۔ عاشورائی ثقافت کے تربیت یافتہ افراد/ مہتاب رضا پور

11۔ ایران کے نمائشی ہنر پر عاشورائی ثقافت کا اثر/ یعقوب علی برجی

12۔ عاشورا اسلام اور واقعہ کربلا سے پہلے / رضا استادی

13۔ عاشورا تحریک اور معاشرہ کی تبدیلی سے متعلق امام خمینی (رح) کی نظر میں اس کے مقام کے بارے میں اجتماعی نظریہ کی تحقیق/ غلام رضا صدیق اورعی

14۔ امام خمینی (رح) کی سیاسی رفتار اور نظریہ میں عاشورائی ثقافت کا عکس العمل دونوں تحریک میں عوام اور منتخب افراد کی تحقیق کی روشنی میں/ ڈاکٹر زہرا رہنمود

15۔ عاشورا کے ہمراہ/ احمد آکوچکیان

16۔ جاویدانہ قیام/ محمد رضا حکیمی

17۔ امام خمینی (رح) اور عاشورا کی روشنی میں سیاسی نظریہ کا احیاء / محمد سروش

18۔ عاشورا شیعیت کا راہ گشا/ سید جعفر شہیدی

19۔ امام حسین (ع) کے قیام کی فقہی معیاروں پر تطبیق / نعمت اللہ صالحی نجف آبادی

20۔ داغ تشنگی؛ امام خمینی (رح) اور عاشورائی ثقافت کی سب سے پہلی بین الاقوامی اشعار کا مجموعہ

21۔ " Imam Khomeini & The Culture Of Ashura" انگریزی زبان میں 24/ مقالوں پر مشتمل کتاب


ای میل کریں