کانفرنس

اجتہاد میں زمان و مکان کا کردار – 1996ء

اجتہاد میں زمان و مکان کا کردار – 1996ء

کانفرنس کے سکریٹری: مرحوم آیت اللہ سید محمد شاہرودی

علمی کمیٹی کے سکریٹری: حجت الاسلام و المسلمین کاظم قاضی زادہ

زمان: فروری سن 1996 ء

مکان: قم، قم یونیورسٹی

حضرت امام خمینی (رح) کے فقہی اصول اور بنیادوں کی تحقیق کے بارے میں ہونے والی کانفرنس مقام معظم رہبری حضرت آیت اللہ خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تاکید، تائید اور پرجوش استقبال اور حجت الاسلام حاج سید حسن آقا خمینی (اطال اللہ بقائه) کی انتھک کوششوں اور دیگر علمائے دین اور یونیورسٹی کے اساتذہ کے تعاون سے منعقد ہوئی۔ اس میں اجتہاد میں زمان و مکان کا کردار، شرعی احکام کا استنباط میں زمان و مکان کے کردار، زمان و مکان اور احکام کے معیار کی تبدیلی، زمان و مکان اور عرف کی تبدیلی، زمان و مکان اور موضوعات احکام کی تبدیلی، زمان و مکان اور حکومتی حکم، مصلحت اور ضرورت نسخ، کچھ فقہی موضوعات کے بارے میں تحقیق اور اصلاح، زمان و مکان کی روشنی میں استنباط میں حقیقت بینی کے حدود، استنباط اور مجدد فقہاء کے بارے میں زمان مکان کی جانب توجہ نہ دینے اور مسئلہ زمان و مکان کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔

حضرت امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق کانفرنس میں لکھے جانے والے مقالوں کا مجموعہ-پہلی جلد- اجتہاد اور زمان و مکان

1۔ اجتہاد اور تبدیلی – اسلامی فقہ میں جدت / حبیب اللہ احمدی

2۔ اجتہاد اور زمان و مکان کا کردار / محمد حسین احمدی فقیہ یزدی

فقہ کا معاشرہ کی ضرورتوں اور تبدیلیوں کے مطابق ہونا / مصطفی اشرفی شاہرودی

4۔ فلسفہ الزمان و المکان فی الادلة الشریعة و الاصول العملیہ/ زہیر الاعرجی

5۔ زمانی و مکانی حالات کے پیش نظر پیدا ہونے والی تبدیلیوں کی جانب دین کی نظر/ محمد رضا امین زادہ

6۔ اجتہاد میں زمان و مکان کے کردار کے بارے میں فقہی اصول و قاعدے/ اسد اللہ بیات

7۔ دور الزمان و المکان علی ضوء السنة و السیرة / محمد امین الامینی (پور امینی)

میدان استباط میں اجتہاد میں تبدیلی کی ضرورت / محمد ابراہیم جناتی

9۔ اجتہاد میں زمان و مکان کا کردار/ روح اللہ حسینیان قمی

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - دوسری جلد- اجتہاد اور زمان و مکان (2)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  -تیسری جلد- اجتہاد اور زمان و مکان (3)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - چوتھی جلد- موضوعات احکام میں زمان و مکان کا کردار

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - پانچویں جلد-زمان و مکان کے فقہاء (1)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - چھٹی جلد-زمان و مکان کے فقہاء (2)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - ساتویں جلد-احکام اور حکومتی احکام کے معیار

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - آٹھویں جلد-فقہ زمان و مکان کے مآخذ (1)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - نویں جلد-فقہ زمان و مکان کے مآخذ (2)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - دسویں جلد-جامعیت شریعت

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - گیارہویں جلد-مسائل مستحدثہ (1)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - بارہویں جلد- مسائل مستحدثہ (2)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - تیرہویں جلد- مسائل مستحدثہ (3)

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - چودہویں جلد-اجتہاد میں زمان ومکان کا کردار

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مقالات کا مجموعہ  - پندرہویں جلد-فقہ زمان و مکان سے متعلق کتاب شناسی

امام خمینی (رح) کے فقہی اصول کی تحقیق سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں خصوصی نشریہ نمبر 15/

ای میل کریں