امام خمینی(رح)

امام خمینی (رح) نے پوری دنیا میں اسلام کے تمام چاہنے والوں کو متحرک کر دیا ہے

امام خمینی (رح) نے پوری دنیا میں اسلام کے تمام چاہنے والوں کو متحرک کر دیا ہے

پروفیسر محمد حسین ہدی (مسلم مفکر، آسٹرلیا میں سکونت پذیر)

بہت سے مسلمانوں کی نگاہ میں امام خمینی (رح) عصر حاضر میں خود آگہی کی جانب دعوت دینے اور اساتید کی کڑی میں سب سے آخری استاد شمار ہوتے ہیں۔ امام خمینی (رح) نے پوری دنیا میں اسلام کے تمام چاہنے والوں کو متحرک کر دیا ہے۔  

ای میل کریں