بزرگ علماء کا احترام

بزرگ علماء کا احترام

حوزہ علمیہ کے بزرگوں کی غلطی پر اامام خمینی(رح) کا کیا رد عمل کیا ہوتا تھا؟

حوزہ علمیہ کے بزرگوں کی غلطی پر اامام خمینی(رح) کا کیا رد عمل کیا ہوتا تھا؟

اگر امام خمینی (رح) کسی بزرگ عالم دین کے نطریہ پر اعتراض بھی کرنا ہوتا تھا وہ یہ کام بھی بڑے احترام سے کیا کرتے اور علماء بعض علماء جیسے کلمات کا استعمال کرتے تھے اور حوزہ علمیہ کے بزرگوں کا احترام ان کے لئے بہت اہم تھا ۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام (رہ) نے علماء اور فقہاء کے احترام کو برقرار کرھنے میں بہت کوشش کرتے اور بزرگوں کا نام تعطیم سے لیا کرتے تھے انہوں نے اپنے اس عمل سے ہم کو سیکھایا کہ بزرگوں کا احترام کرنا چاہیے یہاں پر ہم اس سلسے کی یاد داشت ذکر کر رہے ہیں قم کے طالب علمون میں سے ایک کو آیۃ اللہ بروجردی پر کچھ اعتراضات تھے لیکن جب درس ختم ہوا تو ہم مسجد سلماسی کے نیچے آے امام (رہ) نے اس طالب کو ایک کونے میں لے گئے اور سنجیدگی سے اس کو سمجھانے لگے کہ ایت اللہ برجردی کی شخصیت کے بارے میں کسی قسم کا شک نہ کریں وہ ایک عالم اور متقی شخص ہیں میں اس وقت دیکھا کہ وہ کس قدر آیت اللہ بروجردی کا احترام کرتے ہیں حتی کہ جب فسلفی فقہی اور اصولی علماء پر اعتراض کرتے تھے تو بڑے ہی احترام سے اپنے بزرگوں پر علمی اعتراض کرتے اور لفظ علماء کا استعمال کرتے تھے۔

ای میل کریں