دوستوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا رابطہ کیسا تھا ؟
امام(رہ) فرماتے ہیں ایسا کوئی جمعہ یا جمعرات نہیں تھی جس میں دوستوں کی محفل نہ جمی ہو۔
دوستوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا رابطہ کیسا تھا ؟
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق:امام خمینی(رح) اپنے دوستوں کی ملاقات سے غافل نہیں ہوتے تھے ایک دن آپ نے فرمایا جوانی میں ایسا کوئی جمعرات اور جمعہ نہیں تھا جب ہم دوست ایک دوسرے سے نہ ملے ہوں ہم سب مل کر قم سے باہر اور اکثر جمکران جایا کرتے تھے سردیوں میں برف اور بارش کے دوران اپنے کمرے میں محفل سجاتے تھے اور جب موذن کی آواز کانوں تک پہنچتی تھی سب ایک ساتھ نماز کے لئے جاتے تھے۔