نمازکی اہمیت

نمازکی اہمیت

آپریشن کے بعد اگر آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوتی تو آپ آنکھیں بند کر کے بڑے اطمینان سوجاتے تھے

نمازکی اہمیت

غلام رضا باطنی

آپریشن کے بعد اگر آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوتی تو آپ آنکھیں بند کر کے بڑے اطمینان  سوجاتے تھے ایسا لگتا تھا جیسا کہ اس دنیا سے الگ ہو گئے ہوں، حتی کہ کبھی کبھی ڈاکٹر بھی اس شک میں مبتلا ہو جاتا کہ کہیں بیھوشی کی نے دوائی زیادہ اثر تو نہیں کردیا جس کی وجہ ان کی یہ حالت ہو گی ہو۔ لیکن جیسے ہی نماز کا وقت ہوتا تھا امام خمینی (رح) جاگ جاتے تھے جیسے وہ لمحات نزدیک ہوتے تھے آپ آنکھیں کھول کر فرماتے تھے نماز کا وقت ہے؟ ہم بھی کہتے تھےجی انصاری صاحب امام (رہ) کی مدد کے لئے موجود ہوتے تھے آپ وضو کرتے اور نماز کو ادا کرتے تھے۔

ای میل کریں