اپنی فکر سے کام لو

اپنی فکر سے کام لو

بیشتر غور و فکر سے کام لیا کرتے تھے

امام خمینی(رح) دوسری صفت یہ بھی تھی  کہ آپ کا تفکر، تتبع (علمی تحقیق) پر غالب تھا یعنی آپ کتابوں سے تحقیق و جستجو کرنے کی بجائے بیشتر غور و فکر سے کام لیا کرتے تھے مثال کے طور پر جب آپ مکاسب کی تدریس کرتے تھے تو ایک دفعہ میں اس درس سے متعلق کچھ کتابیں آپ کی خدمت میں لے گیا اور عرض کی: آقا! آپ کلاس سے پہلےذرا بھی دیکھ لیا کریں! تو آپ نے فرمایا: آپ ان سب کتابوں کو لے جائیں میرے لئے ضروری ہے کہ میں خود فکر کروں کیونکہ جو کوئی ان کا مطالعہ کرنے بیٹھ جائے اسے اپنی فکر سے کام لینے کی فرصت ہی نہیں ملے گی۔

پا بہ پای آفتاب، ج 3، ص 212

ای میل کریں