ہم ایران کے اسلامی انقلاب کی جو امریکہ کے اثر و رسوخ سے نکلنے کے بعد خطے میں سامراجیزم کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے حمایت کرتے ہیں اور ہم ایران کی تحریک کو اپنی عرب مقاصد کے لئے بہترین حامی کے طور پر جانتے ہیں آج دنیا میں اسلامی بیداری امام خمینی (رح) کی تحریک کی وجہ سے ہے۔