مسند نشینی سے دوری

مسند نشینی سے دوری

دروازہ کے پاس اور گلیوں و بازاروں میں بیٹھے

اس زمانہ میں جب ابھی امام(رح) نے اپنی تحریک کا آغاز نہیں کیا تھا تو مجھے یاد ہے کہ جب امام(رح) کسی مجلس و محفل میں تشریف لاتے تھے تو جہاں انہیں جگہ ملتی تھی وہیں بیٹھ جاتے تھے اور اکثر دروازہ کے پاس اور گلیوں و بازاروں میں بیٹھے لوگوں کے درمیان بیٹھتے تھے،بعض افراد کے برخلاف جو جگہ نہ ہونے کہ وجہ سے مسند پر بیٹھتے تھے لیکن امام(رح) ہمیشہ مسند نشینی سے دوری اختیار کرتے تھے۔


ای میل کریں