تکلفات سے عاری شخصیت

تکلفات سے عاری شخصیت

حمیده منجی؛ تانزانین کی رائٹر

اتوار, اکتوبر 27, 2024 09:40

مزید
فرانس میں  شب وروز کام کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام سید احمد خمینی (ره)

فرانس میں شب وروز کام کرتے تھے

امام (ره) فرانس میں شب وروز کام کرتے تھے

بدھ, اگست 28, 2024 11:18

مزید
اس جگہ کو یوں ہی سادگی سے رہنے دیں

راوی: آیت اﷲ توسلی

اس جگہ کو یوں ہی سادگی سے رہنے دیں

مجھے یاد ہے کہ امام (رح) کے چہلم کے موقع پر فرانس سے دو کشیش جماران آئے تھے

اتوار, مارچ 17, 2024 09:07

مزید
امام کی سادگی نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا

راوی: پروفیسر مونٹی (فرانسوی)

امام کی سادگی نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا

ہر چیز سے بڑھ کر امام کی سادگی نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا

منگل, فروری 20, 2024 01:13

مزید
امام کی سادگی سب کیلئے جاذب نظر تھی

راوی: حجت الاسلام احمد صابری ہمدانی

امام کی سادگی سب کیلئے جاذب نظر تھی

ماضی میں ایک دفعہ امام (ره) بس سے مشہد زیارت کیلئے جا رہے تھے میں بھی اسی بس میں تھا

منگل, فروری 06, 2024 02:01

مزید
امام خمینی اور مہاتما گاندھیمغربی غلبہ، تہذیب و ثقافت کے مخالف تھے حجۃ الاسلام و المسلمینرضا شاکری

امام خمینی اور مہاتما گاندھیمغربی غلبہ، تہذیب و ثقافت کے مخالف تھے حجۃ الاسلام و المسلمینرضا شاکری

امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نمایندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند اور شعبہ فارسی دہلی یونیور سٹی کے باہمی تعاون سے دہلی یونیورسٹی میں 6 اور 7 اکتوبر کو دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" منعقد ہوئی۔

هفته, اکتوبر 07, 2023 05:55

مزید
 حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
Page 1 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10