فورا حکم دیا کہ اسے ہٹادیا جائے

فورا حکم دیا کہ اسے ہٹادیا جائے

آپ کی کتاب تحریر الوسیلہ پہلی مرتبہ چھپی تو...

حضرت امام خمینی (رح) کا ایک واقعہ یاد آرہا ہے کہ جس کا بیان بھی یہاں پر ضروری ہے اور وه واقعہ یہ ہے کہ جب آپ کی کتاب تحریر الوسیلہ پہلی مرتبہ چھپی تو اس کی جلد پر حسب معمول اس طرح کے جملات لکھے گے: تالیف علامہ آیت اللہ العظمی فی الارضین و العالمین زعیم الحوزات العالمیہ و ....، جیسے ہی حضرت امام (رح) کی اس عبارت پر نظر پڑی، فورا حکم دیا کہ اسے ہٹادیا جائے مسئولین نے کہا: آقا اب تو چھپ چکی ہے، اب اسے ہٹانا بہت مشکل ہے۔ امام (رح) نے اس قدر اصرار کیا کہ وه جلد پر لکھی گئی اس عبارت کو ہٹانے پر مجبور ہوگئے۔


ای میل کریں