کس طرح ہمارے بچے سچ بولیں؟

کس طرح ہمارے بچے سچ بولیں؟

کس طرح ہمارے بچے سچ بولیں؟

کس طرح ہمارے بچے سچ بولیں؟

راوی عیسی جعفری

امام خمینی پورٹل  کی رپورٹ کے مطابق امام (رہ) کے خادم عیسی جعفری اپنے بیان میں فرماتے ہیں امام خمینی(رح) نے میری بیٹی سے (جو اپنے بچوں کی شرارتوں کا شکوہ کرتی تھی) فرمایا میں اپنی تمام عبادتوں کا ثواب آپ کی اس زحمت کے ثواب سے جو ان بچوں کی شرارتوں کو تحمل  کر کے حاصل کرتی ہیں بدلنے کے لئے تیار ہوں امام خمینی(رح) کا ماننا تھا کہ بچوں کو بڑا ہونے تک آزادی دینی چاہیے۔

امام خمینی(رح) بچوں کی تربیت کے بارے میں فرماتے ہیں بچوں سے سچ بولیں تانکہ وہ بھی سچ بولیں ماں باپ بچوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں اگر آپ بچوں سے حسن سلوک رکھیں گے تو وہ پیشرفت کریں گے ان سے کئے ہوے وعدے پر عمل کریں۔

ای میل کریں