روحانی کی صدر مقننہ اور عدلیہ کے ساتھ اہم نشست

روحانی کی صدر مقننہ اور عدلیہ کے ساتھ اہم نشست

صدر مملکت: امریکی حکام کے ناپسند رویے اور خلاف قانون کردار، سب سے زیادہ خود انہی کو نقصان دےگا۔

صدر مملکت: امریکی حکام کے ناپسند رویے اور خلاف قانون کردار، سب سے زیادہ خود انہی کو نقصان دےگا۔

صدر مملکت شیخ حسن روحانی نے قوائے سہ گانہ کے صدور کا مشترکہ اجلاس کے اختتام پر مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا:

صدارتی انتخابات کے دوران ختم ہوچکا ہے، اب تو ہمدلی اور آپسی تعاون کا موقع آ پہنچا ہے۔

اس وقت ہم سب کو پشت بہ پشت، عوام کی خواہشات اور مطالبات کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلئے جدوجہد میں رہنا ہوگا۔

ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کےلئے ایک تعاون کا پیکج کی تیاری میں سنجیدگی سے ہم مصروف عمل ہیں۔

امریکی حکام کے ناپسند رویے اور خلاف قانون کردار، سب سے زیادہ خود انہی کو نقصان دےگا

امریکہ کی حالیہ پابندیوں کے مدمقابل جوابی کارروائی کرنے کے طریقوں کے بارے میں تینوں قوائے مملکت [انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ] کے سربراہوں نے جدت سے گفتگو کی ہیں۔

اس موقع پر انھوں نے قومی اتحاد و انسجام نیز سرکاری عہدیداروں اور ذمہ داروں کی یکجہتی نیز مسلح افواج کی بھرپور حمایت پر شدت کے ساتھ تاکید کی۔

روحانی کہا کہ امریکہ کے ساتھ ہماری تجارتی تعلقات تو نہیں لیکن عالمی برادری کے ساتھ گہرا تعلقات اور روابط کے سلسلے میں کوشاں ہیں۔ وہ اقتصادی ناکہ بندی کے ذریعے اپنی منحوس خواہشات کو نہیں آگے بڑا سکیں گے اور اگر اس حربے سے استفادہ کر بھی لے تو اثرانداز نہ ہوگا۔

صدر نے مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلح افواج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، بسیج مستضعفین [رضاکار فورس]، انتظامیہ پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز ایرانی قوم، اسلامی قیادت اور تینوں قوا کی حمایت سے مالامال ہیں اور انشاءاللہ تعالی اپنی حق راہ پر استحکام و طاقت کے ساتھ گامزن اور جاری و ساری رہیں گے۔

بارہویں جمہوری ریاست، پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ساتھ متحد اور مزید ہم آہنگی کے ساتھ ایرانی عوام کے مطالبات کی انجام دہی کی راہ انتھک کوشش جاری رکھےگی۔

ای میل کریں