اسلام میں مجذوب

اسلام میں مجذوب

آیت اللہ شھید سید محمد باقر الصدر (قدس سرہ)

تاریخ کی چودہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کے پیروکاروں میں ایسی شخصیتیں بھت کم نظر آتی ہیں جنھوں نے امت پر آپ کی طرح ہمہ گیر اثرات باقی چھوڑے ہوں۔
اس عظیم الشان امام کے اخلاص اور فداکاری نے اس قدر اس خدا طلب اور مجاہد امت کو اپنا شیفتہ بنا لیا کہ یہ امت عاشقانہ اور صمیم قلب سے یہ نعرہ لگاتی ہوئی نظر آ رہی ہےکہ:
خمینی میں اسی طرح جذب ہو جاو جس طرح وہ اسلام میں جذب ہوئے ہیں۔
ان کی اطاعت امام زمانہ(عج) کی اطاعت اور ان کی مخالفت امام زمانہ(عج) کی مخالت ہے۔
جب تک میرے بدن میں جان ہے صرف آیت اللہ خمینی کے بارے میں کھوں گا۔
میرا دین مجھ سے کھتا ہےکہ آج خود کو امام خمینی کے قدموں کے نیچے قرار دوں تاکہ ایک قدم اوپر آ سکوں۔

کتاب عصر امام خمینی(رہ) ص۲۴

ای میل کریں