امام خمینی (رح) اور عاشوراء، امام خمینی (رح) و اہلبیت (ع)
پير, ستمبر 18, 2023 11:18
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کو امام خمینیؒ کی قیادت پر کامل یقین تھا اور اصحاب امام حسین علیہ السلام جس طرح آپؑ سے عقیدت و عشق کی منزل پہ فائز تھے
پير, مارچ 09, 2020 05:11
مظلومین امام خمینی(رح) کی نگاہ میں
بدھ, مئی 02, 2018 12:47
حضرت آیت اللہ بھاء الدینی (قدس سرہ)
هفته, دسمبر 17, 2016 02:00
آیت اللہ شھید سید محمد باقر الصدر (قدس سرہ)
هفته, دسمبر 17, 2016 01:59
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55