شعر یار و یادگار بین الاقوامی کانفرنس کا نواں دوره -2015
اس کانفرنس کے موضوعات
امام خمینی (رح) اور عاشوراء، امام خمینی (رح) و اہلبیت (ع)، امام خمینی (رح) اور انتظار، امام خمینی(رح)مقابلہ اور اسلامی بیداری، امام خمینی (رح) اور لوگوں کا اراده، امام خمینی (رح) اور خشک مقدسی، امام خمینی (رح) اور آزاد فکری، امام خمینی (رح) اور مستضعفین، امام خمینی (رح) اور سادہ زیستی، امام خمینی (رح) اور دنیائے عصر، امام خمینی (رح) اور راہ امام، امام کی یادگار شہید حاج مصطفی خمینی اور مرحوم حاج سید احمد خمینی کی تعظیم اور تکریم