conference

امام خمینی (رح) کی نظر میں ورزش اور کھلاڑیوں کی کانفرنس - 2000ء

جسمانی تربیت اور ورزش کے عنوان سے امام خمینی(رح) کی نظر میں سب سے پہلی کانفرنس مدرسین کی چند کمیٹیوں اور جسمانی ورزش کے کالجز کے علمی کمیٹی کے اراکین کی کوشش سے منعقد ہوئی

امام خمینی (رح) کی نظر میں ورزش اور کھلاڑیوں کی کانفرنس  - 2000ء

کانفرنس کے سکریٹری:ڈاکٹر عباس بہرام

زمان: 8/ مارچ 2000ء

مکان: اراک، ایران

جسمانی تربیت اور ورزش کے عنوان سے امام خمینی(رح) کی نظر میں سب سے پہلی کانفرنس مدرسین کی چند کمیٹیوں اور جسمانی ورزش کے کالجز کے علمی کمیٹی کے اراکین کی کوشش سے منعقد ہوئی۔ یہ اراکین ہمیشہ امام خمینی (رح) کی نظر کے مطابق فعالیت کررہے تھے اور معاشرہ میں جسمانی تربیت اور ورزش کو صحیح سمت و سو دینے کے لئے حضرت امام کے نقظہ نظر سے کوشاں رہے اور یہ کانفرنس 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی۔

ورزش اور جسمانی تربیت کو جہت دینے کی وضاحت / عباس بہرام

امام خمینی کی نظر میں ورزش کرنے والے / مہدی انصاری کرمانی

حضرت علی (ع) اسلامی ورزش کے نمونہ عمل / رضا عبداللہی پور

ورزش میں ثقافتی انقلاب/ سید مہدی آقا پور

ورزش کی نفسیات شناسی کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریات کی تحقیق / منصور عبدی

ورزش میں ورزش اور تربیت کا رابطہ / مہرداد بیات

امام خمینی (رح) کی نظر میں مطلوبہ ورزش / احمد فرخی

امام خمینی (رح) کی نظر میں روحانیت اور ایمان کا تقویت کرنا / حسن خلجی

جسمانی تربیت اور ورزش سے متعلق مسائل کے بارے میں امام خمینی (رح) کے خاص و عام نظریات / احمد شہدادی

ای میل کریں