حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
جسمانی تربیت اور ورزش کے عنوان سے امام خمینی(رح) کی نظر میں سب سے پہلی کانفرنس مدرسین کی چند کمیٹیوں اور جسمانی ورزش کے کالجز کے علمی کمیٹی کے اراکین کی کوشش سے منعقد ہوئی
هفته, دسمبر 20, 2025 12:55
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28
کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37
امام حسین علیہ السلام کا قیام، محض ایک شخص یا ایک خاندان کا سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ یہ ایک الہی تحریک تھی، جو اسلام کی اصل روح کی حفاظت کے لیے برپا ہوئی
جمعه, جون 27, 2025 10:30
امام خمینیؒ، اسلامی انقلابِ ایران کے بانی اور ایک عظیم فقیہ و رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف ایک عظیم سیاسی انقلاب برپا کیا بلکہ اپنے روحانی، اخلاقی اور ذاتی رویے سے بھی پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ قائم کیا۔
جمعه, مئی 16, 2025 08:15
ہر سال آٹھ شوال کا دن مسلمانوں کے دلوں میں ایک گہرے زخم کو تازہ کرتا ہے
منگل, اپریل 08, 2025 10:41