عورت اور مرد دونوں ہی خلقت کے لحاظ سے ایک گوہر سے خلق ہوئے ہیں اور روحانی، جسمانی اور انسانی ماہیت اور حقیقت کے اعتبار سے یکساں اور ایک ہیں اور مرد و عورت کے درمیان کوئی فرق اور امتیاز نہیں ہے
هفته, جنوری 12, 2019 10:38
خدا کے نزدیک ہر ایک کی فضیلت اور برتری، اس کا فضل و شرف تقوی، بندگی اور خالصانہ عبادت سے ہے نہ جنس سے
هفته, دسمبر 29, 2018 10:26
عورت تمام سعادتوں کا سرچشمہ اور تمام نیکیوں کا مبدا ہے
جمعه, ستمبر 28, 2018 12:49
امام خمینی (رح) ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے لئے بلند بلند گریہ کرتے تھے
پير, ستمبر 17, 2018 03:51
اسلام میں انسانی حقوق کے لحاظ سے عورت اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے
جمعه, اگست 10, 2018 12:54
انسان اپنی کرامت اور عزت نفس کی حفاظت کرے اگر چہ نفسانی اور شہوانی تقاضا کچھ اور ہو
جمعرات, جولائی 26, 2018 12:12
منعم کی تعظیم اور اس کی تعریف فطری جذبہ ہے
بدھ, جولائی 04, 2018 12:58
جس چیز سے محبت ہو اسے چھوڑنا بھی مشکل ہوتا ہے اور جتنی محبت زیادہ ہو اتنی ہی چھوڑنے کی تکلیف بھی زیادہ ہوتی ہے
جمعرات, جون 14, 2018 11:13