اس لئے کہ آپ بھی بے نصیب نہ رہ جاؤ

اس لئے کہ آپ بھی بے نصیب نہ رہ جاؤ

امام نے ہوشیاری سے فرمایا تھا کہ چــــادر اوڑھنے کو لازمی اور جبری قرار نہیں دیں گے!!

حسن روحانی اپنی مکتوب یادداشتوں میں تعدد زوجات (بہویواہ) اور حجاب کے بارے میں چند خواتین کے امام خمینی(رح) سے سئوالات اور آپ(رہ) کے طنزآمیز جواب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

مغرب وعشا کی نماز کے بعد، خواتین نے اصرار اور التجا کئیں کہ امام کی خدمت پہنچیں!!

حاج احمد آقا نے بشارت دی کہ امام نے ان کی خواست قبول کر لی ہے۔

میری خانم بیان کرتی تھی کہ امام نے پدرانہ اور محبت آمیز انداز سے ہم سب کا استقبال کیا۔ مختلف سوالات اٹھائے گئے اور امام نے صبورانہ ان کے بارے میں جواب اور وضاحت فرماتے تھے۔ حجاب کے متعلق، اسلامی حکومت کی نگاہ کے بارے میں استفسار ہوا۔ امام نے ہوشیاری سے فرمایا تھا کہ چــــادر اوڑھنے کو لازمی اور جبری قرار نہیں دیں گے!!

ایک اور خاتون نے کہا: آقــا! کیوں اسلام نے مردوں کو چار بیویوں سے شادی کرنے کی اجازت دی ہے؟! امام ایک مسکراہٹ کے ساتھ فرماتے ہیں: اس لئے کہ آپ بھی بے نصیب نہ رہ جاؤ!!

 

ماخذ: انتخاب ویب سائٹ

ای میل کریں