آج ملک کو ابتدائے انقلاب کے جذبات کے تحفظ کی ضرورت ہے

آج ملک کو ابتدائے انقلاب کے جذبات کے تحفظ کی ضرورت ہے

جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔

حضرت امام (رح) فرماتے ہیں:

''جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔ اللہ نہ کرے جو ہاتھ اس وقت (مختلف سازشوں میں) سرگرم ہیں اور آپ کو مایوس کرنا چاہتے ہیں، یہ اپنی شیطانی شرارت میں کامیاب ہوں، اور آپ کو اس ابتدائی جذبے اور عزم سے گمراہ اور دور کریں، کہ وہ دن، وہ دن ہوگا کہ اللہ نہ کرے کہ اللہ تعالٰی اپنی عنایت اور فضل و کرم کو تمہارے ہاتھوں سے اٹھالے گا اور آپ پھر انہی حالات میں گرفتار ہوجائیں گے۔ اس کی بچاؤ کریں، اس حذبہ اور حالت کا جو تحریک کی ابتداء میں تھی اس کا تحفظ کریں ۔ ۔ ۔ جب تک اس کا بچاؤ ہوتا رہے گا آپ کامیاب ہوں گے۔ "

صحیفہ امام: ج 12 ص381

ای میل کریں