دشمن ایران کو شکست دینے کے لیے ولایت فقیہ کو ختم کرنا چاہتا ہے، ہم آپ پر حملوں سے دل آزردہ ہیں:زہرا مصطفوی

دشمن ایران کو شکست دینے کے لیے ولایت فقیہ کو ختم کرنا چاہتا ہے، ہم آپ پر حملوں سے دل آزردہ ہیں:زہرا ...

امام خمینی کی بیٹی زہرا مصطفوی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران، حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کو خط لکھ کر کہا کہ دشمن نے چالیس سالہ مخفی دشمنی کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ایران کو شکست دینے کا واحد راستہ ولایت فقیہ کو ختم کرنا ہے۔

منگل, جنوری 20, 2026 09:00

مزید
امریکی صدر مجرم ہے، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑی دی:رہبر معظم انقلاب اسلامی

امریکی صدر مجرم ہے، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑی دی:رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب عید بعثت کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت ایران کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات اور ایرانی قوم پر لگائی جانے والے تہمت کی وجہ سے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔

هفته, جنوری 17, 2026 07:46

مزید
تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے:رہبر انقلاب اسلامی

تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے:رہبر انقلاب ...

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں یونیورسٹی طلبا کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے سالانہ اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ امریکا اوراس علاقے میں اس کی شرمناک اولاد کے سنگین فوجی حملے کو ایران اسلامی کے فداکار نوجوانوں کی شجاعت اور جدت عمل نے شکست دے دی۔

هفته, دسمبر 27, 2025 05:26

مزید
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب،ایران کے جوہری صنعت کے تباہ ہونے کی خوس فہمی میں رہو

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب،ایران کے جوہری صنعت کے تباہ ہونے کی خوس فہمی میں رہو

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سطح پر کامیاب ہونے والے ایرانی کھلاڑیوں اور بین الاقوامی تعلیمی مقابلوں میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران آج امید، ہمت اور کامیابی کا مرکز ہے، جبکہ دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔

پير, اکتوبر 20, 2025 04:35

مزید
مسلمان اپنی صلاحیتوں کو دیگر مسلمانوں کے اشتراک پر غور کریں: صدر مملکت

مسلمان اپنی صلاحیتوں کو دیگر مسلمانوں کے اشتراک پر غور کریں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ لاہور کے موقع پر مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اتوار, اگست 03, 2025 10:07

مزید
ابرقوتیں قومی اتحاد  کے سامنے بے بس، تخریب کار عناصر امریکا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: امام خمینی(رہ)

ابرقوتیں قومی اتحاد کے سامنے بے بس، تخریب کار عناصر امریکا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: امام ...

امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔

اتوار, جولائی 20, 2025 11:04

مزید
Page 1 From 26 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >