سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔

منی كے مصبیت بارحادثه میں الله كے عزیز مهمانوں كی بڑی تعدادجان بحق هوئے،چنانچه اس سلسله میں حجۃ الاسلام سید حسن خمینی  نے ایك تعزیتی پیغام جاری كیا جس میں اس غم ناك حادثه كے داغدار گهرانوں كو تسلیت پیش كیا۔

جماران کے مطابق : پیغام کی متن یوں ہے :

  وَمَنْ یَخْرُجْ مِنْ بَیْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ یُدْرِکْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ وَکَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِیمًا [النساء : 100]

منی کاتلخ اوردردناک حادثہ، لبیك كهتے هوئے اللہ تعالٰی کے پرامن حرم کے مُحرم شدہ ہمار ے عزیز ہم وطنوں اور اہل ایمان بھائیوں کی موت کاباعث بنا،جس نے سب کے دلوں کو غم اوردكه سے بھردیا ۔ بے شک آل سعود کی نالائقی اور بے تدبیری اور اس کے کارندوں کی بے دردی اور غیرذمه دارانه كاركردگی ان پهلووں سے ہیں جو حادثه كے بعد سب كے لئے  بے خوبی واضح وعیاں ہوئےہیں اورحجاز کےحاکم و قابض طبقے کے بار ے میں عظیم و الشان امام (رح)كے کلام کو ایک بار پھر سب کے لئے یاددهانی كی هے ۔ اس بات میں کوئی تردید نہیں کہ حادثہ کے بار ے میں تمام اسلامی ممالک  کی ہم آہنگی اور یكجهتی بہت سے حقائق سے پردہ اٹھاسکتی ہے اور مستقبل میں دوباره ایسے حوادث رونماہونے سے روک سکتی ہے ۔    

میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔  

سید حسن خمینى

ای میل کریں