ایسا کام نہ کرو جس کی عوام سے وضاحت نہ کرسکو

ایسا کام نہ کرو جس کی عوام سے وضاحت نہ کرسکو

ایک دفعہ خارجی سیاست سے متعلق امور پر گفتگو ہو رہی تهی

راوی: انجینئر میر حسین موسوی

ایک دفعہ خارجی سیاست سے متعلق امور پر گفتگو ہو رہی تهی کہ جس میں کسی حد تک مخفی ڈپلومیٹک لائحہ عمل کو طے کرنے کی بهی ضرورت تهی۔ امام سے مشورہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’ایسا کام نہ کرو جس کو عوام سے واضح طورپر بیان نہ کر سکو‘‘ اس بات کی گہرائی کو سمجهنےکیلئے اجرائی عہدے پر ہونے کی ضرورت ہے وہی سمجه سکتا ہے کہ اس جملے کا مطلب کیا ہے۔ امام اپنی سیاسی زندگی کے آغاز سے آخر تک جو بات کرتے تهے ماضی سے لے کر مستقبل تک اس میں کسی طرح کا کوئی تناقض وتضاد نہیں پایا جاتا تها۔ خواہ ان کے مخفی یا آشکارا فیصلے ہوں۔

ای میل کریں