امریکی یونیورسٹی کے استاد اور بین الاقوامی روابط کے ماہر
هفته, دسمبر 07, 2019 11:45
انگلینڈ یونیورسٹی کے استاد
ایسے وقت میں جب کہ اسلام اور ہمار پیارا ملک خونخوار امریکا کے مقابلے میں کھڑا ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے کے افراد ایک صدا ہو کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کریں اغیار اور پہلوی خاندان کے پلید عناصر کو ملک کے حالات خراب کرنے کا موقع نہ دیں ہماری پوری قوم کو ایسے باتوں اور کاموں سے پرھیز کرنا چاہیے جس سے ملک میں اختلاف پیدا ہو اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہو ہمیں اپنے مراجع اور علماء کرام کا احترام کرنا ہو گا اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی طاق میں لگے ہوے ہیں ہمیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔
جمعه, دسمبر 06, 2019 03:43
اسرائیلی وزیر جنگ کے ہاتھ میں امام خمینی (رہ) کی کتاب خبروں کی سرخی بن گئی۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 01:02
امام خمینی (رہ) کی تاریخی خصوصیات اور ان کی جانب سے برپا کیا جانے والا انقلاب اپنے زمانہ کی تمام تحریکوں اور انقلابوں میں اپنی مثال آپ ہے۔
پير, نومبر 25, 2019 10:57
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے بارے میں وحدت آفرین اور اہم پوائنٹ کے عنوان سے برادری کا ذکر ہوا ہے
بدھ, نومبر 13, 2019 09:01
شر پسند افراد کا کس طرح مقابلہ کیا جاے؟
اتوار, نومبر 10, 2019 10:50
ہمارے جوانوں نے جس اڈے پر قبضہ کیا ہے وہ جاسوسی اور اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کو مرکز تھا امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کر سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے ایرانی طلباء نے امریکہ کی ساری امیدوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا امریکہ ہمیشہ اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کرتا رہا ہے لیکن ایرانی عوام نے ہمیشہ اسے اپنی سازشوں میں ناکام بنایا ہے امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
پير, نومبر 04, 2019 02:29