گارنیک آساطوریان

گارنیک آساطوریان

ایروان نیشنل یونیورسٹی کے ایرانی علوم کے پروفیسر

گارنیک آساطوریان

ایروان نیشنل یونیورسٹی کے ایرانی علوم کے پروفیسر

امام خمینی کے بارے میں کچھ کہنا اور بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ ایک ایسے شخص کے بارے میں گفتگو کرنا جو تاریخ کی بلندی پر کھڑا ہو اور 20/ویں صدی کے ایک تاریخ ساز انسان کے عنوان سے پیش ہوا ہے کوئی آسان کام نہیں ہے۔

ان کے بارے میں کچھ کہنے کے لئے ایران کی پرانی تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے۔ دین اسلام کی تمام تر مشکلات اور آسانی و سادگی کے ساتھ پہچاننا چاہیئے، امام خمینی ملک ایران کی انقلاب آفرین تاریخ بنوانے والے انسان تھے۔

ای میل کریں