جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
پير, جون 08, 2020 05:45
حضرت خدیجہ نے جہاں اپنا سب کچھ اسلام کی راہ میں خرچ کر دیا وہیں اسی اسلام کی خاطر بڑھاپے میں پیاس اور بھوک بھی برداشت کی
پير, مئی 04, 2020 11:47
شہید مطہری (رح) نے حوزہ علمیہ قم میں اپنے 15/ سالہ قیام کے دوران (فقہ و اصول میں) آیت اللہ العظمی بروجردی سے حاصل کی
جمعه, مئی 01, 2020 07:03
توبہ یعنی اپنی اصلی روحانیت اور نور فطرت کی جانب بازگشت
هفته, اپریل 18, 2020 10:01
پير, مارچ 09, 2020 10:23
حضرت امام خمینی (رح) 20 جمادی الثانیہ سن 1320 ء کو ایران کے مرکزی صوبہ کے متعلقہ علاقہ خمین شہر میں ایک عالم اور ہجرت و جہاد کے حامل خاندان میں پیدا ہوئے
اتوار, فروری 16, 2020 11:33
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں معاشرے میں دینی معلمین اور اساتید کی تربیت کے لئے پالیسیاں مرتب کرنے کے سلسلے میں حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کے کردار کو بہت ہی اہم اور حیاتی قراردیا
بدھ, فروری 05, 2020 12:07