11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر ہوا ہے کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔
منگل, فروری 11, 2020 03:38
امام خمینی (رح) اپنی قیمتی کتاب شرح چہل حدیث کہ ایک اخلاقی اور عرفانی کتاب ہے، میں 17/ ویں حدیث کے ذیل میں ایک "اہم نکتہ" کے عنوان سے اشارہ کیا ہے
جمعه, دسمبر 20, 2019 10:18
شیطان کا سب سے بڑا وسوسہ انسان کو رحمت حق اور مغفرت الہی سے مایوس کرنا ہے
اتوار, اگست 18, 2019 10:36
اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں اس رات میں سب سے پم یہ کام ہیکہ انسان کو اپنے غرور کو توڑے اور خود کو محتاج اور نیاز مند تصور کرے اپنے پوردگار کے سامنے اس طرح حاضر ہو جیسے وہ دنیا کا سب سے گنہگار انسان ہے ایسا نہ ہو کہ انسان رات بھر جاگنے اور استغفار کرنے کے بعد صبح جب لوگوں کے درمیان آے تو عام انسانوں کو اپنے روز مرہ کام کرتے ہوہے دیکھ کر یہ سوچنے لگے کہ رات بھر میں کہاں تھا اور آپ کہاں تھے آپ کس قدر آپ غافل تھے اس طرح کی سوچ رات بھر کے لئے تمام اعمال کے لئے زہر ہے۔
منگل, مئی 28, 2019 04:30
امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا ظہور مستکبروں پر مستضعفین کی حاکمیت کے لئے ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 12:07
روز قیامت کے حساب و کتاب سے بے خبری اور اس خطرناک دن کے عذاب اور ہولناک مسائل سے بے توجہی
پير, جون 25, 2018 12:22
مناجات شعبانیہ
بدھ, مئی 09, 2018 02:20
مناجات شعبانیہ جیسی مناجات بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے
اتوار, اپریل 29, 2018 03:37