حضرت امام خمینی (رح) ان ایام کو ایام الله کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان ایام کی برکتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے
بدھ, نومبر 06, 2019 08:02
اتوار, نومبر 03, 2019 02:58
منگل, اکتوبر 29, 2019 12:24
اربعین کے موقع پر پیدل چل کر سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی زیارت ایک طویل تاریخ پر مشتمل ہے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 10:41
آقا کوثری جو قم میں برسوں امام خمینی (رح) کے روضہ خوان تھے، نقل کرتے ہیں: میں آقا مصطفی کی شہادت کے بعد نجف گیا
پير, اکتوبر 07, 2019 09:29
حلم حسنیہ مشہور ہے کیونکہ آنحضرت (ع) کی بردباری اور وسعت صدر اتنا زیادہ تھی کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن بھی آپ کی اس فضیلت کو مانتا تھا
اتوار, اکتوبر 06, 2019 10:00
واقعہ عاشورا کی حقیقت پر روشنی ڈالی ہے۔ عاشورا ایک بہت بڑا واقعہ ہے جس میں انسان کی عقل اور عشق اپنی حقیقت پا لیتے ہیں امام حسین (ع) کا قیام عقلانیت سے سرشار تھا اور حق و باطل کا میدان جنگ تھا
بدھ, ستمبر 25, 2019 03:05
امام سجاد علیہ السلام بیمار بھی تھے اور قیدی بھی تھے لیکن آپ نے اسارت اور بیماری کے با وجود منبر پر بیٹھ کر ایسا خطبہ دیا جس کی وجہ سے یزید پر وحشت طاری ہو گی اور اسے لگنے لگا کہ دربار میں موجود افراد اسے قتل کر دیں گے لھذا اس نے ڈر کے مارے موذن کو اذان دینے کا حکم دیا موذن نے اذان دینی شروع کی امام سجاد علیہ السلام خاموش ہو گئے لیکن جیسے ہی موذن نے کہا میں گواہی دیتا ہوں محمد اللہ کے رسول تھے امام علیہ السلام کی آواز بلند ہو گی اور موذن خاموش ہو گیا امام علیہ السلام نے یزیر سے مخاطب ہوتے ہوے فرمایا یہ جس کی رسالت کی گواہی دے رہے یہ کون ہے؟ اے لوگو جانتے ہو کن کو قید کر کے لاے ہو؟ جانتے ہو میرا بابا کون تھا جس کو شھید کیا گیا۔ ابھی تک لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟
جمعه, ستمبر 13, 2019 03:47