مناجات شعبانیہ پڑھتے ہوے امام خمینی(رح) کا بلند آواز میں گریہ

مناجات شعبانیہ پڑھتے ہوے امام خمینی(رح) کا بلند آواز میں گریہ

مناجات شعبانیہ پڑھتے ہوے امام خمینی(رح) کا بلند آواز میں گریہ

راوی: مرحوم سید رحیم میریان

جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مرحوم سید رحیم میریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب ہم  ماہ شعبان میں امام (رہ) کے کمرے کے باہر سوتے تھے اور دیکھتے تھے کہ امام (رہ) اذان صبح سے پہلے اُٹھتے تھے اور وضو کرتے تھے اور پھر نماز کے بعد مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے اور ان کے رونے کی آواز ہمیں سنائی دیتی تھی اور کبھی کبھی ہم ان کے رونے کی آواز سے جاگ جاتے تھے حالانکہ وہ بڑے آرام اور آہستہ سے اعمال انجام دیتے تھے تانکہ ان کے اعمال سے کسی کو پریشانی نہ ہو۔

ای میل کریں