آدھی رات کو مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے

آدھی رات کو مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے

میں ماہ شعبان میں جب کبھی امام کے دروازہ کے پشت پر سوتا تھا تو امام آذان صبح سے 1/ گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے

آدھی رات کو مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے

میں ماہ شعبان میں جب کبھی امام کے دروازہ کے پشت پر سوتا تھا تو امام آذان صبح سے 1/ گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے، وضو کرتے اور اس کے بعد نماز شب پڑھتے اور اس کے بعد مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے۔ اس مناجات میں اس درجہ گریہ کرتے تھے کہ میں چونکہ ان کے دروازہ کے پاس ہی سوتا، آپ کی گریہ و زاری کی آواز سے بیدار ہوجاتا تھا۔ جبکہ آپ بہت ہی آہستہ اور پرسکون انداز میں شب کے اعمال انجام دیتے تھے تا کہ کوئی اٹھنے نہ پائے۔

سید رحیم میریان

ای میل کریں