حجۃ الاسلام والسلمین کمساری نے ایران میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات میں کہا فلسطین کا مسئلہ امام خمینی(رح) کے بنیادی اصولوں میں سے ایک تھا اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بانی کے بعد یہ مسئلہ اسلامی انقلاب کے اصولوں میں سے ایک ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے بھی امام خمینی (رح) فلسطینی مسئلہ پر کافی تاکید کرتے تھے
منگل, مئی 18, 2021 04:15
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
علماء مزاحمتی گروہ کے اعلی رکن نے کہا کہ امام خمینی کے افکار کی حفاظت کرنا اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے
جمعرات, مارچ 18, 2021 02:12
امام خمینی(رح) نے عملی طور پر ہمیں کیا سیکھایا؟
جمعرات, مارچ 11, 2021 06:25
آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے جو سب کی رہنمائی کرتی ہے لیکن اس کو سمجھنے کے لئے انسان کو عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ ممکن ہے اسی قرآن کو دلیل کو بنا کے انسان اپنے امام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور امام کو اکیلا چھوڑ دے جیسا کے تاریخ میں بھی ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے قرآن کی روح کو استخراج کیا ہے۔
بدھ, مارچ 10, 2021 04:41
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55
قم میں 12 بہمن کی مناسبت سے امام خمینی کے گھر میں پھولوں کی تقریب/تصویری رپورٹ
پير, فروری 01, 2021 09:30
امام خمینی رحمہ اللہ نے فرمایا: میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر دنیا کی تمام مظلوم اقوام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی قوم نیز اپنے ملک کے عیسائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
هفته, دسمبر 26, 2020 03:18