اس کانفرس کا مقصد شیعہ افکار کے خلاف وسیع پیمانہ پر ہونے والے دشمنوں کے پروپگنڈوں کا مقابلہ کرنا ہے
بدھ, نومبر 18, 2015 11:48
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!
جمعه, اگست 14, 2015 08:44
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
امام ایک دلیر معلم تھے، آپ ایک بہادر نسل کی تربیت اور اس کی شجاعت پراعتماد کرکے فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ امام شاہ، آمریت،استعمار، آمریکا،صدام اور شدت پسندوں کے افکارو نظریات کے مقابلہ میں ڈٹ جانے کی شجاعت رکھتے تھے ۔
جمعرات, اگست 06, 2015 12:11
ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔
بدھ, اگست 05, 2015 10:14
جس دور کی تعمیر پہ ہم ناز کریں گے // اس دور کے معمار تھے سرکار خمینی
پير, مارچ 09, 2015 09:17
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02