اسلامی جمہوریہ کے تسلسل میں مرحوم حاج احمد خمینی نے اہم کردار ادا کیا
علماء مزاحمتی گروہ کے اعلی رکن نے کہا کہ امام خمینی کے افکار کی حفاظت کرنا اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے اور اگراس نظام کو کوئی نقصان پہنچا تو یقینا یہ نقصان امام خمینی کی شخصیت کو پہنچے گا انہوں نے کہا کہ امام (رہ) نے ہمیشہ اپنی تقاریر میں اس بات کی تاکید کی ہے فوج اس ملک کی عوام کی جان ہیں انھیں اس قوم کی حوصلہ افزائی اور حمایت کرنا چاہیے نہ کہ سیاسی عہدوں پر فائز ہونا چایے امام نے فوج کو سیاسی میدان سے دور رہنے کی تاکید کی ہے امام خمینی (رح) نے دنیا کے سامنے ایک ایسی طاقت بنائی ہے جس کا نام اسلامی جمہوریہ ایران رکھا ہے جس سے آج بھی اسلام کے دشمن گھبرائے ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ احمد خمینی کی ہمیشہ یہی تلاش و کوشش تھی انقلاب کی کشتی اپنے اصلی مسیر پر حرکت کرے احمد خمینی جیسی شخصیت نے اسلامی جمہوریہ کے تسلسل میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے ہمیشہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ ایک سچے اور با وفا دوست کے طور پر کام کیا اور اسلامیہ جمہوریہ ایران کو پروان چڑھایا۔
جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم نشر و آثار امام خمینی بین الاقوامی شعبہ کے ڈپتی ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مقدم نے امام خمینی کے بیٹے احمد خمینی کی 26 ویں برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا احمد خمینی کی برسی اس سال 3 شعبان کو ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ عزت اور قدرت اللہ کے ہاتھ میں ہے انہوں نے کہا امام خمینی (رح) نے اللہ کے فضل و کرم سے سخت امتحان میں کامیابی حاصل کی اور اس عظیم انقلاب کی رہنمائی کر کے دنیا کے سامنے ایک مثال پیش کی اس انقلاب دنیا کو بتا دیا کہ کوئی بھی قوم کسی بھی اسلحہ کے بغیر کسی بھی طاقت اور توپوں کا مقابلہ کرسکتی ہے۔
علماء مزاحمتی گروہ کے اعلی رکن نے کہا کہ امام خمینی کے افکار کی حفاظت کرنا اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے اور اگراس نظام کو کوئی نقصان پہنچا تو یقینا یہ نقصان امام خمینی کی شخصیت کو پہنچے گا انہوں نے کہا کہ امام (رہ) نے ہمیشہ اپنی تقاریر میں اس بات کی تاکید کی ہے فوج اس ملک کی عوام کی جان ہیں انھیں اس قوم کی حوصلہ افزائی اور حمایت کرنا چاہیے نہ کہ سیاسی عہدوں پر فائز ہونا چایے امام نے فوج کو سیاسی میدان سے دور رہنے کی تاکید کی ہے امام خمینی (رح) نے دنیا کے سامنے ایک ایسی طاقت بنائی ہے جس کا نام اسلامی جمہوریہ ایران رکھا ہے جس سے آج بھی اسلام کے دشمن گھبرائے ہوئے ہیں
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مقدم نے احمد خمینی کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ احمد خمینی کی ہمیشہ یہی تلاش و کوشش تھی انقلاب کی کشتی اپنے اصلی مسیر پر حرکت کرے احمد خمینی جیسی شخصیت نے اسلامی جمہوریہ کے تسلسل میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے ہمیشہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ ایک سچے اور با وفا دوست کے طور پر کام کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کو پروان چڑھایا۔