امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:42
کیا ایسا نہیں ہے کہ " کل یوم عاشورا کل ارض کربلا " کے نصیحت آمیز دستور کو امت اسلام کیلئے سرمشق ہونا چاہئے؟
پير, اکتوبر 27, 2014 06:56
امام خمینی(رہ) سلطنت کی نجات کے تمام ان راستوں پر تالے ڈال دئیے تهے کہ جو امریکہ و مغربی ممالک کی دلی تمنا تهے۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 05:18
آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07
انقلاب اسلامی کا غیبی اور تحفہ الٰہی جو بانی انقلاب کی تعبیر کی رو سے اسباب ومحرکات کی پیدائش اور مقابلہ کی کیفیت میں تمام عالمی انقلابوں سے ممتاز اور نمایاں تها۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:54