ڈاکٹر طباطبائی کے حضرت امام خمینی(رح) سے اس قدر قریبی روابط تهے کہ یورپ اور امریکا میں قائم مسلم طلباء کی تنظیم کے ممبراں کے نام، حضرت امام خمینی کا پیغام ہر سال انہی کے ذریعے پہنچتا تها۔
جمعرات, فروری 26, 2015 08:46
امام خمینی(رح) نے مزید فرمایا: عوام، (مسائل سے) ہٹ کر نہیں کرنا چاہئے، چنانچہ وہ کنارے کشی کر بیٹهیں تو ہم سب شکست کها جائیں گے۔
بدھ, فروری 25, 2015 10:30
بدھ, فروری 25, 2015 06:18
امام خمینی(رح) نے آغاز انقلاب سے، تمام مشکلات کے باوجود، تشدد اور افراط تفریط سے کام نہیں لیا، ہمیشہ اور ہمہ وقت صراط اعتدال پر گامزن رہا۔
منگل, فروری 24, 2015 07:38
معلم اور استاد کا رول اور کردار سماج میں انبیاء کا کردار ہے
منگل, فروری 24, 2015 01:58
ہم معدود افراد کے ساته، امام خمینی(رح) کے ہمراہ عبد العظیم حسنی(ع) کے حرم مطہر کی طرف روانہ ہوئے۔
پير, فروری 23, 2015 07:13
طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ فیسٹیول 25 فروری کو منعقد ہونا تها لیکن گزشتہ چند ہفتوں میں بعض مراجع عظام اور امام خمینی(رح) کے بعض افراد خانوادہ کی رحلت کے سبب، تاریخ میں تبدیلی آگئی۔
پير, فروری 23, 2015 05:23
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55