بچوں سے کیسے سلوک کریں؟ امام (رح) سےسیکھیں

بچوں سے کیسے سلوک کریں؟ امام (رح) سےسیکھیں

بچوں سے کیسے سلوک کریں؟ امام (رح) سےسیکھیں

جی بلاس :جن دنوں ہم نجف میں تھے کوشش کرتے تھے کہ نمازکے لئے امام کے گھرجائیں ۔ ایک دن نماز ختم ہونے کے بعد میرا بیٹا جو چھوٹا سا بچہ تھا ،بھاگ کر امام کی تسبیح اٹھالی ،میں نے فوراً اسے گردن سے پکڑا اور کہا : جلدی جاؤ اور تسیبح اپنی جگہ رکھؤ ۔

امام میر ے برتاؤ سے ناراض ہو ئے اور فرمایا : یہ کیسے سلوک ہے جو آپ بچؤں کے ساتھ رکھتے ہیں ۔

میں نے کہا آقا اس نے آپ کی تسبیح اُٹھالیا تھا کہ امام نے مزید فر مایا : اٹھالیا تو کیا ہوا اُٹھالیا! آپ کیوں اس کی گردن پکڑتے ہیں ؟

منبع : جماران

ای میل کریں