آیہ اللہ خسرو شاہی اسلامی انقلاب کے متعلق آیہ اللہ خوئی کی نظر کے بارے میں لکھتے ہیں: فرمایا: بعض نیوز پیپرز میں آیا ہےکہ ایک شخص نے امام مہدی ع کے قیام سے پہلے قیام کیا ہے اور ظہور کا راستہ ہموار کیا؛ میں سوچتا ہوں وہ شخص یہی خمینی ہے۔
بدھ, جنوری 25, 2017 05:11
امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کانفرنس
پير, جنوری 16, 2017 11:12
آیت اللہ خامنہ ای نے مذہبی اور الہی اہداف کے حصول کےلئے سنجیدہ کوششوں اور انقلاب سے وفاداری کو ملک کی حقیقی پیشرفت کا لازمہ قرار دیا۔
منگل, جنوری 03, 2017 10:29
راوی: آقائے عیسی جعفری
پير, دسمبر 12, 2016 11:00
امام خمینی(رح) نے الہی تعلیمات اور الہام کی روشنی میں اس شجرہ طیبہ کی بنیاد رکھی اور انقلاب کی سرنوشت کو جوانوں کے سپرد کر دیا۔
پير, نومبر 28, 2016 12:20
اربعین حسینی(ع) کے عظیم الشان پیدل مارچ، الہی اور خالص عوامی حرکت ہے۔
هفته, نومبر 26, 2016 09:27
یہ امام کی تعلیمات کا اثر ہے جو آج اس ملک کی مساجد میں نمازیوں کا ہجوم نظر آتا ہے
منگل, نومبر 22, 2016 12:02
فقاہت کی بارہ صدیوں پر محیط تاریخ میں امام خمینی نے فقہاء کے تجربہ کی وراثت کا ثبوت دیتے ہوئے، ولایت فقیہ کے نظریے کو عملی جامہ پہنانے میں کامیابی حاصل کی۔
منگل, نومبر 15, 2016 08:59