دہشت گردی نے لبنان سے فرانس تک کا سفر طے کر لیا

دہشت گردی نے لبنان سے فرانس تک کا سفر طے کر لیا

امام خمینی کے تصور وحدت پر نظر ڈالنے سے غالباً اسٹرٹیجک حکمت عملی کے تحت کیا جانے والا اتحاد کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

پير, نومبر 16, 2015 09:57

مزید
آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ

سانحہ منی کا آنکھوں دیکھا حال:

آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ

شاید سعودی اہلکار اس حادثے سے لوگوں کو بچانا نہیں چاہتے تھے؟! / آخر کیوں تین گھنٹے کی تاخیر سے سانحہ منی کے مقام پر پہنچے؟!

اتوار, اکتوبر 18, 2015 07:14

مزید
قرآن سب کے سمجھنے کی کتاب ہے (1)

حسین مستوفی:

قرآن سب کے سمجھنے کی کتاب ہے (1)

امام خمینی (ره) زندگی کے تمام شعبوں میں قرآن کے عام کرنے پر تاکید کرتے تھے

جمعرات, اکتوبر 15, 2015 12:49

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی (ره) اور ڈیموکریسی

امام خمینی (ره) اور ڈیموکریسی

اے مستضعفین عالم اور اے اسلامی ممالک اور مسلمانان عالم قیام کرو!!!

پير, ستمبر 28, 2015 01:06

مزید
انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔

بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28

مزید
صدر روحانی: امام(رح) نے ثابت کردیا کہ الہی دین پوری دنیا پر حکومت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس کی افتتاحی تقریب:

صدر روحانی: امام(رح) نے ثابت کردیا کہ الہی دین پوری دنیا پر حکومت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔

هفته, اگست 15, 2015 08:19

مزید
امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین:

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں اور عرب دنیا میں شیعہ سنی تصادم زور پکڑے/ ایک دوسرے مکاتب فکر کے علماء اپنے اپنے پیروکاروں کو امن اور برداشت کا سبق دیں تو فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

جمعه, اگست 07, 2015 02:43

مزید
Page 50 From 57 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >