اسلامی انقلاب کی یادیں

اسلامی انقلاب کی یادیں

ایران کے بحرانی حالات کے بارے میں سب سے پہلی کتاب " ایران بر ضد شاہ؛ ایران ، شاہ مخالف" کے عنوان سے پیرس میں نشر ہوئی اس کتاب کا مصنف احمد ناروقی، لومونڈ اخبار کا رائیٹر اور احمد شاہ قاچار کا پوتا ہے اس دن تک 35/ ہزار امریکیوں نے ایران چھوڑدیا تھا

منگل, فروری 12, 2019 11:44

مزید
کیا شام میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ سکتی؟

کیا شام میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ سکتی؟

یہودی ریاست کے ذرائع نے بنیامین نیتن یاہو کی شیخیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ “جب تک میں (یاہو) اپنے منصب پر قائم رہوں گا کبھی بھی شام میں ایرانی فورسز پر حملوں سے گریز نہیں کروں گا۔

بدھ, فروری 06, 2019 09:32

مزید
تاریخ کا سب سے بہترین استقبال

تاریخ کا سب سے بہترین استقبال

امام خمینی رح نے فرمایا تھا میں اسی وقت واپس آوں گا جب شاہ ملک سے نکل جائے گا

جمعه, فروری 01, 2019 10:02

مزید
تہران  سلامتی کونسل اور انتظامیہ کے اعلی حکام کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

تہران سلامتی کونسل اور انتظامیہ کے اعلی حکام کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران سلامتی کونسل اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا

منگل, جنوری 29, 2019 11:00

مزید
تصویری رپورٹ/ تبلیغات اسلامی کی تعاونی کونسل کے کارکنوں کا بانی انقلاب سے تجدید عہد

تصویری رپورٹ/ تبلیغات اسلامی کی تعاونی کونسل کے کارکنوں کا بانی انقلاب سے تجدید عہد

جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تبلیغات اسلامی کی تعاونی کونسل کے ممبران نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب سے تجدید عہدکیا

پير, جنوری 28, 2019 11:46

مزید
Page 29 From 58 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >