جب ہم نے فرانس کو تہران کے مقصد سے ترک کیا تو ہوائی جہاز پر بیٹھتے ہی سب کے دلوں میں ایک عجیب قسم کی پریشانی تھی
هفته, فروری 02, 2019 02:23
امام (رہ) اوپر والے طبقہ پر تھے کہ جناب محتشمی نے ایک یاد داشت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوے عرض کیا کہ کہ سنا ہے کہ پریشانی میں اس دعا کو پڑھنے سے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے محتشمی صاحب کے جانے بعد آپ نے اس یادادشت کو بغیر دیکھے کمبل کے نیچے رکھ دیا جس سے آپ کی پریشانی کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔
هفته, فروری 02, 2019 11:59
دور اور نزدیک سے طلباء امام خمینی(رح) سے ملنے اور ان کی گفتگو کو سننے کے لئے نوفل لوشاتو پہنچتے تھے اور رات کو وہیں ایک تکیہ وہ کمبل کے ساتھ باغ میں لگی ہوئی چادر میں صبح تک آرام کرتے تھے۔
منگل, دسمبر 25, 2018 11:40
جگہ تنگ تھی اور شاگردوں کی تعداد زیادہ
بدھ, نومبر 21, 2018 11:56
گل آقا: انقلاب کا سرچشمہ وہاں ہے جہاں کوچہ و بازار کے لوگ ہیں۔
منگل, جنوری 23, 2018 06:16
میرے دل میں یہ خیال آیا کہ یہ بچہ امام حسین (ع) ہیں! میں نے بچے کو گود لیا
هفته, اکتوبر 28, 2017 09:48
شہید مازیار سبز علی زادہ 7 جون کو امام خمینی (رہ) کے حرم پر ہونے والے دہشتگردانہ حملہ میں شہید ہوئے تھے
پير, جولائی 17, 2017 12:17