اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں  نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو ضروری ہے کہ کفارہ دے اور احتیاط واجب کی بناء پر اعتکاف مستحب میں بھی یہی حکم ہے

جمعه, نومبر 05, 2021 09:02

مزید