حج

اگر حالت احرام میں جدال کرنے میں سچا ہو تو کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 127

سوال: اگر حالت احرام میں جدال کرنے میں  سچا ہو تو کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟

جواب: اگر جدال کرنے میں  سچا ہو تو دو مرتبہ تکرار کرنے کی صورت میں اس پر کفارہ واجب نہیں ہوگا اور تیسری مرتبہ کہنے کی صورت میں  کفارہ واجب ہوجائے گا کہ جو ایک گوسفند ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 127

ای میل کریں