حج

اگر حج کے دوران کسی ایسے درخت کو کاٹ دے جسے کاٹنا یا اکھاڑنا جائز نہ تھا تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132

سوال: اگر حج کے دوران کسی ایسے درخت کو کاٹ دے جسے کاٹنا یا اکھاڑنا جائز نہ تھا تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

جواب: اگر کسی ایسے درخت کو کاٹ دے جسے کاٹنا یا اکھاڑنا جائز نہ تھا تو اگر وہ درخت بڑا ہو تو اس پرگائے (کا کفارہ) واجب ہوگا اور اگرچھوٹا ہوتوبنا بر احتیاط گوسفند (کا کفارہ) دینا ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132

ای میل کریں