آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132
بدھ, مئی 17, 2023 11:29
پير, مئی 15, 2023 11:29
هفته, مئی 13, 2023 11:29
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 122
پير, فروری 06, 2023 11:44
هفته, مئی 16, 2020 07:10
ظلم اور فساد کے مقابلے میں علماء اور طلباء کا کیا فریضہ ہے؟
جمعه, ستمبر 13, 2019 01:06
حوزہ علمیہ قم کے طلباء اور علماء کو ان اہانتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے آپ علماء اور طلاب قرآن اور اسلام کے محافظ ہیں اسلام اور قرآن کی حفاظت کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے اس اسلام کو اغیار سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے آپ اسلام کی خاطر حرکت کریں آپ اللہ کی خاطر دین محمدی کی حفاظت کریں خدا وند متعال آپ کا ساتھ دے گا آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو بہت محنت کرنی ہو گی ہمارے سارے ائمہ نے اسلام کی خاطر اپنے مال اور جان کی قربانی دی ہے ہمیں بھی ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوے بغیر کسی خوف اور ڈر کے اسلام اور قرآن کا دفاع کرنا ہو گا۔
جمعرات, ستمبر 12, 2019 01:54