تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132
سوال: حج کے دوران دانت اکھاڑنے کا کیا کفاره ہے؟
جواب: دانت اکھاڑنے کا کفارہ بنا بر احوط ایک گوسفند ہے۔