حج

اگر کوئی شخص احرام کی حالت میں اپنی محرم بیوی کے ساتھ جماع کرلے تو کیا دونوں پر کفاره واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

سوال: اگر کوئی شخص احرام کی حالت میں اپنی محرم بیوی کے ساتھ جماع کرلے تو کیا دونوں پر کفاره واجب ہے؟

جواب: اگر اپنی محرم بیوی کے ساتھ جماع کرلے تو اگر اسے اس کام پر مجبور کیا گیا ہو تو اس پرکچھ واجب نہیں ہوگا جبکہ مرد کو دو کفارے دینا ہوں گے۔ اور اگر بیوی کی رضامندی بھی ہو توعورت پر ایک کفارہ اورمرد پر (بھی) ایک کفارہ واجب ہوگا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

ای میل کریں