غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں

منگل, ستمبر 08, 2015 11:27

مزید
اسلامی بیداری کی حالیہ لہر امام خمینی کی مرہون منت ہے

اسد اللہ بھٹو:

اسلامی بیداری کی حالیہ لہر امام خمینی کی مرہون منت ہے

سکھر میں پیدا ہونے والے اسداللہ بھٹو امیر جماعت اسلامی سندھ ہیں

پير, اپریل 13, 2015 12:04

مزید
اے کاش! قاسم سلیمانی جیسے کمانڈر میرے پاس بهی ہوتے: اوباما کا اعتراف

اے کاش! قاسم سلیمانی جیسے کمانڈر میرے پاس بهی ہوتے: اوباما کا اعتراف

یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔

جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15

مزید
افکار امام خمینی(رہ) کو ثقافت عامہ میں تبدیل کرنے کی ضرورت

افکار امام خمینی(رہ) کو ثقافت عامہ میں تبدیل کرنے کی ضرورت

اگر ہم امام خمینی(رہ) کے افکار کو عمومی تمدن کا رنگ دے سکیں تو یہ ہمارا الہی اور انسانی اہداف کی تکمیل میں گویا ہم نے قدم آگے بڑهانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

منگل, نومبر 18, 2014 11:37

مزید
امام حسین(ع) کی تحریک کا مقصد پہنچانا سب کی ذمہ داری

امام حسین(ع) کی تحریک کا مقصد پہنچانا سب کی ذمہ داری

اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔

منگل, نومبر 04, 2014 01:42

مزید
جناب کمساری نے امام خمینی(رہ) ویب پورٹل کا جائزہ لیا

جناب کمساری نے امام خمینی(رہ) ویب پورٹل کا جائزہ لیا

اس ویب سائٹ پر ہماری کوشش ہوگی کہ ہم جوان نسل کی ضرورت اور مطالبات کی بنیاد پر مطالب آمادہ کریں اور اسلامی انقلاب نیز امام خمینی(رہ) سے متعلق ان کے سوالات کے جواب دیں۔

اتوار, اکتوبر 12, 2014 04:54

مزید
حکومتوں کو جان لینا چاہئے کہ اسلام کو شکست نہیں دیا جا سکتا

حکومتوں کو جان لینا چاہئے کہ اسلام کو شکست نہیں دیا جا سکتا

ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.

بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35

مزید
Page 7 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8