بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
جمعرات, جون 17, 2021 02:09
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے
پير, جون 14, 2021 12:05
جو چیز سے ہم پریشان ہیں وہ یہ ہے کہ اس وقت آپ سب یہ احساس کر رہے ہیں کہ آپ آزاد ہو گئے ہیں اور آپ کو آزادی ملک گئی ہے لیکن اب جو ہمارے پاس آزادی ہے اس سے ہم کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہم صہیونی حکومت نے کے قید و بند سے آزاد ہوئے ہیں اور اب آپ اپنی مرضی سے مجھ سے ملنے آرہے ہیں
اتوار, جون 13, 2021 09:36
امام خمینی(رح) نے ایک شادی کی تھی اور اپنی با برکت زندگی کو اسی زوجہ کے ساتھ بسر کیا اور ایک سے زیادہ بیویوں کا مسالہ ان کے لئے قبیح تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے آپ نے اپنے ایک استاد کی کلاس کو ترک کر دی تھی۔
جمعه, جون 11, 2021 01:47
ایسے ماحول و معاشرے میں ہمارے نونہانوں اور نوجوانوں نے جوانی اور رشد کی دنیا میں قدم رکھا تھا کہ تمام اعداد وشمار، قرائن اور معاشرتی فضا کے مطابق ان کے وجود کو زہرآلودہ اخلاقی برائیوں اور خراب عقائد سے پر ہونا چاہیے تھا
جمعه, جون 11, 2021 11:25
اسلامی تحریک کے رہنما نے عالم اسلام سے کو ایک دوسرے کے ساتھ بھائی
جمعه, جون 11, 2021 08:54
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی عرب کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہاکہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر خمیس مشاط میں واقع میں شاہ خالد ایئر بیس کو قاصف کے 2 ڈرون کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
پير, جون 07, 2021 03:23